عورت نام ہے محبت کا ، عورت کے جوان ہوتے ہی اکثر عورتوں میں محبت کا احساس مرد کی نسبت بہت زیادہ ہوتا ہے اوریہ مسئلہ نہیں قدرتی بات ہے اور یہ جاننا پیچیدہ ہے کہ وہ کسی مرد کے متعلق کیاسو چ رہی ہے۔
یہ کسی مردے سے پیار کی بہت ہی بڑی علامت مانی جاتی ہے۔ کہ ایک لڑکی اپنے آپ کو اپنے مرد کے ساتھ، اپنے پیار کے ساتھ بہت زیادہ آرام دہ محسوس کرتی ہے۔
اس کے باوجود کہ وہ لڑکی ہوتی ہے۔ وہ جس سے پیار کرتی ہے۔ اس کےلیے بہت سی حدوں سے تجاوز کر جاتی ہے۔ یہ اس لڑکی کا سب سے بڑا ثبوت ہوتا ہے۔ کہ وہ آپ سے پیار کرتی ہے۔ اگر وہ آپ سے پیار کرتی ہے۔
تو آپ کے متعلق سوچنے سے ، آپ کا تذکرہ ہونے سے یا آپ سے ملنے سے وہ کھل اٹھے گی یا اس کا چہرہ روشن ہوجائے گا عورت کو تخلیقی طور پر معروف مخلوق بھی کہا جاتا ہے۔
عورت کا چہرہ سب کچھ کہہ جاتا ہے۔ یاد رکھیں عورت یا لڑکی دو جذباتی باتیں کبھی چھپانہیں سکتی چاہے کچھ بھی ہوجائے۔ پہلی بات جب وہ کسی سے محبت کرے۔ اور دوسری بات جب وہ چاہے کہ اسے اولاد یعنی بچہ چاہتے ہو۔
۔ سماجی اور قانونی طور پر دیکھاگیا ہے کہ مرد بہرحال مرد ہوتے ہیں۔ عورتیں ان کی جگہ کبھی نہیں لے سکتی کیونکہ قدرتی طور پر یہ عورت کی دیکھ بھا ل میں بہت معاون کردار ادا کرتے ہیں۔ اس لیے اگر مرد عورت کا خیال رکھیں ان کو تحائف دیتے رہیں تو دیکھا گیا ہے
کہ آخر کار مرد عورت کا دل جیتنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں اور محبت کرنے لگتی ہے۔ اگر وہ آپ کی بات غور سے سنے تو اس کا مطلب وہ آپ کو اپنی زندگی کا حصہ سمجھتی ہے اور یہ تب ہی ممکن ہے کہ جب آپ بھی اسے وقت دیں اس کا خیال رکھیں۔ قربانی ایک ایسا جذبہ ہے جو انسان ہر کسی کےلیے نہیں دیتا اگر وہ آپ کے لیے اپنی خوشیوں کو قربان کرے تو اس کامطلب وہ آپ سے بہت محبت کرتی ہے۔
محبت کرنے والی لڑکی کی ایک پہچان یہ بھی ہوتی ہے۔ کہ وہ مصیبت میں آپ کے ساتھ دے جیسے روزی کی تکلیف ہویا آپ کسی مصیبت میں گرفتار ہوں یالڑکے کے گھر والے ٹھیک نہ ہوں تو اس صورت میں آپ کو چھوڑکر نہ جائے اور آپ کا آخرتک ساتھ دے۔
اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہوتو وہ آپ کو ایسا مشورہ دے گی کہ جس سے مسئلے کا حل نکل سکے وہ آپ کو کبھی غلط گائیڈ نہیں کرے گی اور آپ کی طرح آپ کے گھر والوں کا بھی اپنے گھر والوں کی طرح خیال کرے۔
اگر وہ آپ سے یہ سنے کہ آپ کہیں چلے جائیں گے یا چھوڑ دیں گے تو وہ تڑپ اٹھے گی اور اس کی سانسیں رکنے لگیں گی تو آپ سمجھ جائیں کہ وہ آپ کے بغیر نہیں رہ پائے گی۔
یہاں کلک کر کے شیئر کریں
0 Comments
Post a Comment